19 جولائی، 2018، 5:10 PM

یمنی فوج کا سعودی عرب کے خلاف حملوں کا سلسلہ جاری

یمنی فوج کا سعودی عرب کے خلاف حملوں کا سلسلہ جاری

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے شہر جیزان کے ايئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے شہر  جیزان کے ايئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فورسز نے کل رات سعودی رعب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی رعب کی تیل کی کمپنی ارامکو پر بھی ڈرون طیارے کے ذریعہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں ارامکو میں آگ لگ گئی۔

News ID 1882361

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha